اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے قبرستان سے کھدائی کے دوران عجیب و غریب چیز بر آمد، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سخی حسن میںقبرستان سے کھدائی کے دوران اسلحہ برآمد ہواہے ۔اطلاع ملتے ہی قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکارموقع پر پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سخی حسن میں واقع قبرستان میں گورکن قبر کھود رہا تھا کہ کھدائی کے دوران زمین میں پہلے سے دفن اسلحہ نکل آیا۔ جس پر گورکن نے پولیس کو فوری اطلاع دی،اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری قبرستان پہنچ گئی اورقبرستان کا گھیراﺅ کرلیا۔پولیس کے مطابق زمین سے برآمد ہونے والا اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ قبضے میں لئے گئے اسلحے میں 2 ایس ایم جیز، 4 میگزین اور 205 گولیاں شامل ہیں جب کہ گورکن سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…