جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

مریم نوازکو مشرف کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

مریم نوازکو مشرف کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ لائرونگ کے مرکزی صدر امانت علی غالب سوختہ ایڈووکیٹ نے مریم نواز کی طرف سے پیمراکو آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل(ر)سیدپرویز مشرف صاحب کے بارے میںآن ائیرہونے پر پابندی کے لئے دئیے گئے بیان پراپناسخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کس حیثیت… Continue 23reading مریم نوازکو مشرف کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا

تاشفین ملک کیس،حکومت پاکستان نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

تاشفین ملک کیس،حکومت پاکستان نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے امریکہ میں دہشتگردی کے واقعہ میںمبینہ طورپر ملوث تاشفین ملک سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں تاکہ ان کے متعلق تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کیاجا سکے ، پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے تاشفین ملک کے پاکستانی شہریوں سے روابط کی تفصیلات اورثبوت جمع کرنے کے لیے کام شروع کردیا… Continue 23reading تاشفین ملک کیس،حکومت پاکستان نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا

حکومتی ایم این اے کی پانچوں انگلیاں گھی میں،پورے کا پورا خاندان۔۔۔!!!

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

حکومتی ایم این اے کی پانچوں انگلیاں گھی میں،پورے کا پورا خاندان۔۔۔!!!

جھنگ(آن لائن)جھنگ سے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے شیخ محمد اکرم کے تینوں صاحبزادے کامیاب ہوئے۔تفصیلات کے مطابق جھنگ سے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے شیخ محمد اکرم کے صاحبزادے وارڈ نمبر14سے شیراز اکرم،وارڈ نمبر26سے فواد اکرم جبکہ وارڈ نمبر36سے شیخ نواز اکرم کونسلر منتخب ہوئے۔ایم این اے شیخ محمد اکرم کا کہنا… Continue 23reading حکومتی ایم این اے کی پانچوں انگلیاں گھی میں،پورے کا پورا خاندان۔۔۔!!!

جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات پر سوال اُٹھاتے ہوئے الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ادارہ نور حق کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شہر میں 90 فیصد ووٹنگ تاخیر سے شروع ہوئی، یہی نہیں،پولنگ اسٹیشنز میں جعلی عملہ… Continue 23reading جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

کراچی میںتحریک انصاف نے بھی بڑااپ سیٹ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کراچی میںتحریک انصاف نے بھی بڑااپ سیٹ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے فردوس شمیم نقوی نے کراچی کے ضلع شرقی کی یونین کونسل 18 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج مرتب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین غیر سرکاری… Continue 23reading کراچی میںتحریک انصاف نے بھی بڑااپ سیٹ کردیا

کپتان نے کھلاڑی نے حساب چکادیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کپتان نے کھلاڑی نے حساب چکادیا

شکرگڑھ(نیوزڈیسک) کپتان نے کھلاڑی نے حساب چکادیا.مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کے چچا کو شکرگڑھ کی یونین کونسل 83 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج مرتب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔… Continue 23reading کپتان نے کھلاڑی نے حساب چکادیا

چین نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

چین نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی

کوئٹہ ( نیوزڈیسک )چین نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی ۔پاکستان کا سب سے بڑامنصوبہ شروع کرنے کااعلان ۔بھارت کونئی پریشانی لاحق ہوگئی ۔بلوچستان حکومت نے گوادر میں عالمی سطح کے ہوائی اڈے کی تعمیر کے لیے 4300ایکڑاراضی مختص کردی ، چین کے اشتراک سے نئے سال کے آغاز پر گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی… Continue 23reading چین نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی

راولپنڈی کامیئرکس کاہوگا؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

راولپنڈی کامیئرکس کاہوگا؟

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کامیئرکس کاہوگا؟ بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک ن لیگ راولپنڈی میں چیرمین کے 22امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جس کے بعد راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کسی بھی امیدوارکے جیتنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں تاہم شیخ رشید کے پاس ایک چیرمین کی نشت ہے جبکہ ایک آزادامیدوارکامیاب ہوگیاہے… Continue 23reading راولپنڈی کامیئرکس کاہوگا؟

ریحام خان نے ووٹ کیوں نہیں پول کیا،حقیقت سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان نے ووٹ کیوں نہیں پول کیا،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان جوکہ گزشتہ دنوں ہی میں لندن سے واپس آئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپناووٹ کسی بھی جماعت کوبھی پول نہیں کرسکی ہیں .ذرائع کے مطابق کیونکہ ریحام خان کاووٹ بنی گالہ کے ایڈرس پردرج تھالیکن وہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد اسلام… Continue 23reading ریحام خان نے ووٹ کیوں نہیں پول کیا،حقیقت سامنے آگئی