ماہر فلکیات نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ماہر فلکیات نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مودی کا دورہ پاکستان کیلئے اچھا شگون ثابت نہیں ہوگا۔ماہر فلکیات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے اس اچانک دورے سے پاکستان کوالٹا نقصان اٹھانا پڑئیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading ماہر فلکیات نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی