وزیرداخلہ کا جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت دی ے کہ ایف آئی اے کراچی میں نادرا اور پاسپورٹ کے دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف مربوط اور مضبوط لائحہ عمل کے تحت کاروائی کرے۔وہ پیر کو یہاں اعلیٰ سطحی اجلاس… Continue 23reading وزیرداخلہ کا جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان