جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

رینجرزکے اختیارات میں توسیع کامعاملہ ،سندھ حکومت نے اہم شرط لگادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

رینجرزکے اختیارات میں توسیع کامعاملہ ،سندھ حکومت نے اہم شرط لگادی

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کی اسمبلی سے منظوری لینا آئینی تقاضہ ہے ، وفاق سے کوئی محاذ آرائی نہیں چاہتے، وہ منگل کے روز مقامی ہوٹیل میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف… Continue 23reading رینجرزکے اختیارات میں توسیع کامعاملہ ،سندھ حکومت نے اہم شرط لگادی

ریحام خان” تبدیلی “لے آئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان” تبدیلی “لے آئیں

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان پاکستان واپس آچکی ہیں۔ ریحام خان کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک نیا پروگرام شروع کرنے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ ریحام خان نجی ٹی وی چینل “نیو ٹی وی” پر جلد اپنا نیا… Continue 23reading ریحام خان” تبدیلی “لے آئیں

کشمیرمیں لڑنے والے دہشتگرد نہیں مجاہدین ہیں ،پرویزمشرف

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کشمیرمیں لڑنے والے دہشتگرد نہیں مجاہدین ہیں ،پرویزمشرف

کراچی((نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں لڑنے والے دہشت گرد نہیں بلکہ مجاہدین ہیں کشمیر میں طالبان نہیں ہیں بلکہ مجاہدین ہیں جوآزادی کی جنگ لڑرہے ہیں‘ انھیں کشمیر اور پاکستان میں بہت بڑی مدد حاصل ہے، کشمیر میں جو ظلم ہو رہا ہے لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی… Continue 23reading کشمیرمیں لڑنے والے دہشتگرد نہیں مجاہدین ہیں ،پرویزمشرف

بلدیاتی انتخابات ،عمران خان نے دل کی بات کہہ دی ،متوالے حیران

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،عمران خان نے دل کی بات کہہ دی ،متوالے حیران

اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران کی جون تک مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور اگر آئندہ مدت کیلئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن نہ لایا گیا تو پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ،کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،عمران خان نے دل کی بات کہہ دی ،متوالے حیران

شوکت خانم پشاور کےلئے ذاتی حیثیت میں5کروڑ دئیے ہیں‘ عمران خان

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

شوکت خانم پشاور کےلئے ذاتی حیثیت میں5کروڑ دئیے ہیں‘ عمران خان

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بتایا ہے کہ انہوںنے شوکت خانم ہسپتال کےلئے ذاتی حیثیت میں 5کروڑ روپے دئیے ہیں۔انہوں نے گزشتہ رات سوشل میڈیا پر اپنے انٹر ویو میں بتایا کہ شوکت خانم پشاور کے لئے 80کروڑ روپے چاہئیںاور اب تک 30کروڑ روپے جمع ہو چکے ہیں۔ مجھے خوشی… Continue 23reading شوکت خانم پشاور کےلئے ذاتی حیثیت میں5کروڑ دئیے ہیں‘ عمران خان

شہبازشریف نے ترکی کے صدرسے ملاقات کی ویڈیولیک کردی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

شہبازشریف نے ترکی کے صدرسے ملاقات کی ویڈیولیک کردی

لاہور(نیوزڈیسک ) ترکی کے ایک روزہ دورہ کے قیام کے دوران وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ، وزیر اعظم احمد دا¶د اوگلو ، میئر استنبول قادر توپباش سمیت ترکی کے حکام نے ان کی جس طرح پذیرائی کی اس کی مثال بہت کم دیکھنے میں آتی ہے-… Continue 23reading شہبازشریف نے ترکی کے صدرسے ملاقات کی ویڈیولیک کردی

خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی… Continue 23reading خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

کراچی میں چیرمین اوروائس چیرمین کاانتخاب،ایم کیوایم کاکس جماعت سے اتحاد کےلئے رابطہ؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں چیرمین اوروائس چیرمین کاانتخاب،ایم کیوایم کاکس جماعت سے اتحاد کےلئے رابطہ؟

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں تیسرے مرحلے کے بعدمقامی حکومت کے لئے جوڑتوڑشروع ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیوایم اورن لیگ کے درمیان پہلی دفعہ اس سلسلے میں رابط ہواہے ۔متحدہ کے رہنماءفاروق ستاراورن لیگ کے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے درمیان ٹیلی فون پررابطہ ہواہے اوردونوں رہنماﺅں میں ڈسٹرکٹ ملیراورڈسٹرکٹ ساﺅتھ میں چیرمین… Continue 23reading کراچی میں چیرمین اوروائس چیرمین کاانتخاب،ایم کیوایم کاکس جماعت سے اتحاد کےلئے رابطہ؟

انوشہ رحمن کی تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آمد, کورین سفیر کا اظہار برہمی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

انوشہ رحمن کی تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آمد, کورین سفیر کا اظہار برہمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت انوشہ رحمان کی جانب سے تقریب میں تاخیر سے آنے پر کوریا کے سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر نہ رکھنا پاکستانی قوم کا وطیرہ بن گیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور کوریا کے باہمی اشتراک سے قائم… Continue 23reading انوشہ رحمن کی تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آمد, کورین سفیر کا اظہار برہمی