جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

شہر قائد میں زلزلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

شہر قائد میں زلزلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی ۔ابتدائی رپورٹ… Continue 23reading شہر قائد میں زلزلہ

کراچی والوں کیلئے صبح صبح خوشگوار سرپرائز

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

کراچی والوں کیلئے صبح صبح خوشگوار سرپرائز

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کراچی کے کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد، ڈیفنس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور کلفٹن سمیت کراچی کے کئی علاقوں میں کہیں بوندا باندی تو کہیں ہلکی بارش ہوئی جس نے شہریوں کے چہروں پو خوشیوں کے رنگ بکھیر دیئے۔مختلف علاقوں میں… Continue 23reading کراچی والوں کیلئے صبح صبح خوشگوار سرپرائز

صبح صبح گوجرانوالہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

صبح صبح گوجرانوالہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں گھریلو تنازعے پر ایک شخص نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مرنےوالوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جب ملزم عبدالستار نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے ملزم کا سسر غلام… Continue 23reading صبح صبح گوجرانوالہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

خیبرپختونخوامیںکرپشن کیخلاف جنگ کا اعلان،وزیراعلیٰ کی گرفتاری بھی ممکن ہوگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوامیںکرپشن کیخلاف جنگ کا اعلان،وزیراعلیٰ کی گرفتاری بھی ممکن ہوگئی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصا ف کی صوبائی حکومت میں کرپشن پرذرہ بھر رعایت کی گنجائش بھی نہیں اور صوبے میں کرپشن کی روک تھام کیلئے با اختیار احتساب کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جووزیراعلیٰ کو بھی گرفتار کر سکتا ہے جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوامیںکرپشن کیخلاف جنگ کا اعلان،وزیراعلیٰ کی گرفتاری بھی ممکن ہوگئی

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )محکمہ موسمیات نے ما لاکنڈ ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ،برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

شازیہ مری مشہور زمانہ سکینڈل کی زد میں آگئیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

شازیہ مری مشہور زمانہ سکینڈل کی زد میں آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)شازیہ مری مشہور زمانہ ڈگری سکینڈل کی زد میں آگئیں،سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی ایم این اے شازیہ مری کی ڈگری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے ۔ عدالت نے 14 جنوری کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت پر درخواست گزار عطا محمد چانڈیو نے… Continue 23reading شازیہ مری مشہور زمانہ سکینڈل کی زد میں آگئیں

ڈاکٹر عاصم کا اب بچنا مشکل ،بڑا اقدام ہوگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کا اب بچنا مشکل ،بڑا اقدام ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔این جی او کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقدمے میں ڈاکٹر عاصم کو دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے طور پر نامزد کیا گیا ہے اس… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کا اب بچنا مشکل ،بڑا اقدام ہوگیا

سودکو جائز قراردینے بارے بیان،صدر ممنون بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

سودکو جائز قراردینے بارے بیان،صدر ممنون بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت میں صدر ممنون حسین کے سود بارے بیان کی سی ڈی پیش کی گئی۔درخواست گزار کے وکیل کاموقف… Continue 23reading سودکو جائز قراردینے بارے بیان،صدر ممنون بڑی مشکل میں پھنس گئے

بالآخر 25سال بعد پاکستان کیلئے خوشی کی خبر آہی گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

بالآخر 25سال بعد پاکستان کیلئے خوشی کی خبر آہی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالآخر 25سال بعد پاکستان کیلئے خوشی کی خبر آہی گئی،تاپی (ترکمانستان ¾افغانستان ¾پاکستان، انڈیا) گیس منصوبے کی تعمیر 25سال بعد بالآخر شروع کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ¾10 ارب ڈالر مالیت کے اس منصوبے کی گراو¿نڈ بریکنگ کی تقریب 13 دسمبر کو ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آبادمیں ہوگی، اس تقریب میں وزیر اعظم نواز… Continue 23reading بالآخر 25سال بعد پاکستان کیلئے خوشی کی خبر آہی گئی