بھائی کی شادی،سزا دو نابالغ بہنوں کو ملی
پشاور(نیوز ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں 2بہنیں سورہ کی بھینٹ چڑھا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 12سالہ مریم اور 2سالہ نازیہ کو ان کے بھائی کی پسند کی شادی کرنے کے باعث مخالفین کے حوالے کیاگیا۔لڑکیوں کی حوالگی کا فیصلہ مقامی جرگہ نے کیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مریم نے کہاکہ میرا نکاح زبردستی پڑھایاگیا۔نو… Continue 23reading بھائی کی شادی،سزا دو نابالغ بہنوں کو ملی