این آراو؟رحمان ملک نے قسم کھالی
لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بےنظیر بھٹو کی 8 برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک نے کہا کہ میں قسم اٹھاکر کہتا ہوں کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کوئی این آر او سائن نہیں کی تھی بلکہ محترمہ کو کہا گیا کہ آپ… Continue 23reading این آراو؟رحمان ملک نے قسم کھالی