سستی بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بڑا فیصلہ آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پہلی مرتبہ کے-الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ کے 2 یونٹس کوئلے پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔کراچی میں پہلی مرتبہ کوئلے پر سستی ترین بجلی پیدا ہوگی، اس لیے نیپرا نے 20 سال کے لیے ٹیرف کی بھی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading سستی بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بڑا فیصلہ آگیا