ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف 5 مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمات کی سماعت 5 ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی۔ملزمان کو ا?ج مقدمے کی نقول فراہم کی جانی تھی۔مقدمے کی نقول فراہم نہ ہونے کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں پرجلاو گھیراو، ڈکیتی، پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔مقدمات بدین اور کراچی کے مختلف تھانوں میں درج کیے گئے ہیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں آصف علی زرداری کو سکون پہنچانے کے لیےانھیں بلایا جاتا ہے اورکٹہرے میں کھڑا کیا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…