وزیراعظم کی آج کل انوکھی پالیسی چل رہی ہے ،ہند کو گلے لگارہے ہیں, سندھ گلے پڑرہا ہے
کراچی (نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی آج کل انوکھی پالیسی چل رہی ہے۔ اس کا ایک نمونہ یہ ہے کہ ہند کو گلے لگارہے ہیں جبکہ سندھ گلے پڑرہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو… Continue 23reading وزیراعظم کی آج کل انوکھی پالیسی چل رہی ہے ،ہند کو گلے لگارہے ہیں, سندھ گلے پڑرہا ہے