کانجو سمیت دیگر ملزمان کی بریت کےخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور
لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے زین قتل کیس میں سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفی کانجو سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی جبکہ مصطفی کانجو سمیت دیگر ملزمان کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو مصطفی کانجو کی بریت کے… Continue 23reading کانجو سمیت دیگر ملزمان کی بریت کےخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور