پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف نے کہا ہے کہ میں ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزکراچی میں فلم ہو من جہاں کے پریمئر شو میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔سابق صدر نے اکبر بگٹی… Continue 23reading ایسا آدمی نہیں جو کسی سے معافی مانگ لوں،پرویز مشرف

ملتان‘ کباڑیئے کے گودام میں آتشزدگی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ملتان‘ کباڑیئے کے گودام میں آتشزدگی

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں کباڑیئے کے گودام میں آگ گئی،جس پر ایک سے زائد گھنٹے بعد قابو پالیاگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق اسلام پورہ میں واقع اشرف نامی شخص کے کباڑ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ فائر بریگیڈ کی 11گاڑیوں نے ریسکیو حکام کےمطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں… Continue 23reading ملتان‘ کباڑیئے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی‘ ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

کراچی‘ ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں آج سے دو روز کے لیے ون ویلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سال نو کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جس کے تحت ون وہیلنگ اور سائلنسر کے بغیر… Continue 23reading کراچی‘ ون ویلنگ،بغیرسائلنسرموٹر سائیکل چلانے پرپابندی

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں۔ حلقہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دئیے جانے کے باعث سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی بی 50 تربت تھری تمپ، مند اور دشت کڈان میں مسلم لیگ ن کے رہنما اکبر آسکانی… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 پر ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے

کراچی ‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

کراچی ‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مبینہ ٹاو?ن میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو اسنیپ چیکنگ کے… Continue 23reading کراچی ‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار

پنجاب اسمبلی کے ارکان کتنے پڑھے لکھے؟تفصیلات جاری،حیرت انگیز انکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

پنجاب اسمبلی کے ارکان کتنے پڑھے لکھے؟تفصیلات جاری،حیرت انگیز انکشافات

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان کی بائیو گرافی شائع کر دی ، ارکان کی طرف سے معلومات تاخیرسے فراہم کرنے کے باعث کتاب ڈھائی سال بعد شائع ہوئی ،پنجاب اسمبلی کے 2000 سے 2014 تک اسپیکر کے اہم فیصلوں کی کتاب بھی شائع کر دی گئی ۔ بائیو گرافی میں سامنے آنے والی معلومات… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ارکان کتنے پڑھے لکھے؟تفصیلات جاری،حیرت انگیز انکشافات

مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی ،چوہدری نثار کے جواب نے اراکین سینٹ کو چپ کرادیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی ،چوہدری نثار کے جواب نے اراکین سینٹ کو چپ کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی کا کہنے والے ثبوت دیں کارروائی ہوگی ¾نیشنل ایکشن پلان کے 15 نکات پر کارکرگی تسلی بخش ہے 5 پر کام جاری ہے ¾بحیثیت وفاقی وزیرداخلہ نیشنل ایکشن پلان کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں رواں سال کے… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی ،چوہدری نثار کے جواب نے اراکین سینٹ کو چپ کرادیا

”ایا ز صادق واپسی کی تیاری کریں“

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

”ایا ز صادق واپسی کی تیاری کریں“

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ این اے122کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن کمیشن میں 103 AA-کے تحت دائر کردہ رٹ پٹیشن کا فیصلہ آئینی لحاظ سے 60دن کے اندر ہونا ہے لیکن کمیشن حکومتی دباو¿ کے باعث لیت ولعل سے کام… Continue 23reading ”ایا ز صادق واپسی کی تیاری کریں“

سندھ میں پیپلزپارٹی کاتختہ الٹنے کی تیاریاں

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سندھ میں پیپلزپارٹی کاتختہ الٹنے کی تیاریاں

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں ان ہاو¿س تبدیلی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی مخالف قوتوں کے رابطوں میں تیزی آگئی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے آئندہ سال مشکلات لے کر آنے والا ہے۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم، فنکشنل لیگ میدان میں آگئی ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک متحد ہو… Continue 23reading سندھ میں پیپلزپارٹی کاتختہ الٹنے کی تیاریاں