سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پولیس نے ڈاکٹر عاصم پر دہشت گردی کے الزامات ختم کردیئے جبکہ نیب نے انہیں کرپشن کیس میں تحویل میں لے لیا، احتساب عدالت میں پیشی کے مو قع پرصحافیوں سے مختصرگفتگومیں سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کاکہناہے کہ وہ مرجائیں گے لیکن وہ بیان نہیں… Continue 23reading سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے