شوکت خانم میں طالبان رہنماءکاعلاج ،عمران خان کادبنگ اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ شوکت خانم کینسرہسپتال میں انسانوں کاعلاج ہوتاہے ۔انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ شوکت خانم ہسپتال میں انسان کارنگ ونسل اورمذہب ایک طرف رکھ کرعلاج کیاجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں ایک ماہ کے دوران 40سے 50افغان شہریوں… Continue 23reading شوکت خانم میں طالبان رہنماءکاعلاج ،عمران خان کادبنگ اعلان