اصلی تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ تحریک انصاف خیبرپختونخوا میںاپنی حکمت عملی سامنے لے آئی
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے پاس سرکاری محکموں اور خدمات کا نظام ٹھیک کرنے کے سوا کوئی راستہ موجود نہیں اس لئے ہم ایسا نظام لانے کیلئے کوشاں ہیں جس سے رشوت، کرپشن، کام چوری اور سرکاری عہدوں پر بیٹھ کر ذاتی مفادات حاصل کرنے… Continue 23reading اصلی تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ تحریک انصاف خیبرپختونخوا میںاپنی حکمت عملی سامنے لے آئی