شادی کی خواہش موت کا پیغام بن گئی،معروف صنعت کار قتل
گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)شادی کی خواہش موت کا پیغام بن گئی،گوجرانوالہ کے صنعت کار شبیر حسین کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،پیسے کی لالچ نے اندھا کر دیا ، گوجرانوالہ میں خاتون نے صنعت کار شبیر حسین کو شادی کا جھانسہ دیا اور پھر صنعت کار کو ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل… Continue 23reading شادی کی خواہش موت کا پیغام بن گئی،معروف صنعت کار قتل