پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی آئی اے نجکاری اور ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم کی ہیلتھ انشورنش سکیم صوبہ پنجاب اور بلوچستان تک محدود ہو گئی ہے۔صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا نے وفاقی ہیلتھ انشورنش سکیم قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے وفاق کے… Continue 23reading ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم کی طرف سے بلوچستان میں انتقال اقتدار کے بعد سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو خصوصی مشیر بننے کی آفر کی گئی تھی جس پر انہوں نے حتمی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی

طالبان کی مدد کرنے کے اعتراف میں عمران کو بھی پکڑنا چاہیے‘مولا بخش چانڈیو

datetime 2  جنوری‬‮  2016

طالبان کی مدد کرنے کے اعتراف میں عمران کو بھی پکڑنا چاہیے‘مولا بخش چانڈیو

کراچی(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے طالبان رہنماوں کے علاج کا اعتراف کیا ہے اگر کراچی میں ڈاکٹر عاصم کو اس بات پر پکڑا جاسکتا ہے تو انہیں بھی پکڑنا چاہیے احتساب قبول ہے لیکن انتقام نہیں ہونا چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ ا… Continue 23reading طالبان کی مدد کرنے کے اعتراف میں عمران کو بھی پکڑنا چاہیے‘مولا بخش چانڈیو

بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے ،دیتاکچھ نہیں ؟پرویزخٹک کاشکوہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے ،دیتاکچھ نہیں ؟پرویزخٹک کاشکوہ

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے اوردیتاکچھ نہیں ہے ۔انہو ں نے پشاورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حق مانگنے والوں پر غداری کی مہر لگا دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ اپنا حق ضرور لیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اقتصادی… Continue 23reading بڑابھائی سب کچھ کھاجاتاہے ،دیتاکچھ نہیں ؟پرویزخٹک کاشکوہ

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کی طبیعت عدالت میںاچانک بگڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو عدالت نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا تھا تاہم عدالت میں ہی متاثرہ لڑکی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ متاثرہ لڑکی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ… Continue 23reading لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

پی آئی کا شیڈول بد نظمی کا شکار،ملکی و غیر ملکی پروازوں میں تاخیر

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پی آئی کا شیڈول بد نظمی کا شکار،ملکی و غیر ملکی پروازوں میں تاخیر

کراچی(نیوز ڈیسک) نئے سال کے آغاز میں بھی پی آئی کی انتظامیہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ نئے سال کے دوسرے روز بھی پی آئی کا شیڈول شدید بدنظمی کا شکار ہے۔پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی اکثر پروازوں میں تاخیر سے مسافر وں کو پریشانی کا سامنا درپیش ہے۔ پی آئی… Continue 23reading پی آئی کا شیڈول بد نظمی کا شکار،ملکی و غیر ملکی پروازوں میں تاخیر

شام کا مسئلہ،اسلامی فوجی اتحاد،پاکستان کا عرب ممالک کو سرپرائز

datetime 2  جنوری‬‮  2016

شام کا مسئلہ،اسلامی فوجی اتحاد،پاکستان کا عرب ممالک کو سرپرائز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستانی عوام کے اسلام سے گہرے رشتے ہیں ¾ مقدمات مقدمات حرمین شریفین کا ہر حال میں دفاع کرینگے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان عدم جارحیت اور عدم مداخلت کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے ¾ مشرق وسطیٰ کا… Continue 23reading شام کا مسئلہ،اسلامی فوجی اتحاد،پاکستان کا عرب ممالک کو سرپرائز

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کے تازہ اعلامیے میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی لندن کے تمام اراکین بشمول قائم مقام کنوینر ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں حسب سابق انجام دیتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ آج سہہ… Continue 23reading ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ (نیوز ڈیسک)ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور تیز رفتار کا ر نہر میں گرگئی ۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کی ضابطے… Continue 23reading ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق