پابندی کے باوجود وزیراعظم نوازشریف کواسلحے کے لائسنس کیوں جاری کئے گئے ؟وزیراعظم کے معاون خصوصی کی انوکھی منطق
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں نواز شریف کے معاون خصوصی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ناگزیر حالات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو ممنوعہ بور کا اسلحہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ کیونکہ وزیراعظم میاں نواز شریف ایک باپ بھی ہیں ایک دادا بھی ہیں اور ایک انسان بھی ہیں اس لئے ان کی ضرورت کو… Continue 23reading پابندی کے باوجود وزیراعظم نوازشریف کواسلحے کے لائسنس کیوں جاری کئے گئے ؟وزیراعظم کے معاون خصوصی کی انوکھی منطق