کراچی ‘ پولیس کی کارروائیاں،گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،لیاری میں گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار کردئیے ، جن میں کچھ جلا دئیے جبکہ ملزمان اڈے چھوڑ کر فرار ہوگئے،ادھر شاہ فیصل سے4جواری گرفتارکئے گئے۔کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار کر دیئے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading کراچی ‘ پولیس کی کارروائیاں،گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار