وزیردفاع کا دوٹوک اعلان،اہم ترین سوال کا جواب دے دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے سعودی عرب سے ہونے والے اعلیٰ سطحی رابطوں اور 34ملکی اتحاد کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف سے تفصیلی بریفنگ کا مطالبہ کیااور سید نوید قمر نے سوال اٹھا یا کہ کیا پاکستان اب مشرق وسطی میں ہونیوالی جنگ کا حصہ بننے جارہا ہے؟ جس پر وزیردفاع نے… Continue 23reading وزیردفاع کا دوٹوک اعلان،اہم ترین سوال کا جواب دے دیا