سٹاک ایکسچینج،پاکستان کی تاریخ کا بدترین بحران کس نے پیداکیا؟ ڈاکٹر عاصم نے نام اُگل دیئے
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست ڈاکٹر عاصم حسین نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ مالی سال2008-9 میں پاکستان کی تاریخ کے اسٹاک ایکسچینج کابدترین بحران جہانگیر صدیقی کیلیے17کروڑ امریکی ڈالرزکے رائٹس کی منظوری کی وجہ سے پیداہوا، جس کے مرکزی کردارایک اسٹاک بروکر، سابق ڈی آئی… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج،پاکستان کی تاریخ کا بدترین بحران کس نے پیداکیا؟ ڈاکٹر عاصم نے نام اُگل دیئے