جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پشاور میں عمران خان کے سامنے انوکھا احتجاج

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں عمران خان کے سامنے انوکھا احتجاج،مظاہرین نے ایسا کام کردیا کہ دیکھنے والے ششدر رہ گئے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاورمیںمنعقدہ تقریب میں بلدیاتی نمائندوں کوکھری کھری سنادی۔اگر کوئی سمجھتا ہے کہ مجھ پر دباﺅ ڈالے گا تووہ اپنی غلطی فہمی دور کرے۔پشاورقیوم سٹیڈیم میں منعقدہ بلدیاتی نمائندوں کی کنونشن میں ناظمین اورکونسلروں نے عمران خان کے سامنے شدید احتجاج کیا اورکہاکہ ہمیں فنڈز فراہم کرکے اختیارات میں اضافہ کیاجائے۔گزشتہ روز عمران خان اور وزیر اعلی پرویز خٹک بلدیاتی نمائندوں کے کنونشن میں پہنچے تو بعض بلدیاتی نمائندوں نے انوکھا احتجاج کیا اورقمیص تار کر نعرہ بازی کی۔ عمران خان کی موجودگی میں بلدیاتی نمائندے احتجاج اور شور شرابا کرتے رہے اوراپنے اختیارات میں اضافہ اورگریڈ کامطالبات کررہے تھے ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والوں کو پرویز خٹک کا مشکور ہونا چاہئے ۔دو تین سو لوگ مجھے پلے کارڈ دیکھا رہے ہیں ،سندھ اور پنجاب میں دیکھیں کتنا ظلم ہورہا ہے کبھی کسی نے30فیصد فنڈز بلدیاتی اداروں کو دئیے ہیں بلدیاتی نمائندے عوام کی خدمت کے لئے آئے ہیں یا اپنی خدمت کے لئے آئے ہیں آپ کو جن مسائل کا سامنا ہو گا ہم حل کریں گے ذاتی مفاد کےلئے گندی سیاست نہ کی جائے ملکی تاریخ میں ہم نے سب سے زیادہ بلدیاتی اختیارات کسی نے نہیں دیئے احتجاج کرنے والے بتائیں کس نے اتنے فنڈز دئیے ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…