سانحہ اے پی ایس ،پیپلزپارٹی کے رہنماء مغربی دنیاپربرس پڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت عالم اسلام نے پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی مگر افسوس ہے کہ مغربی دنیا نے آرمی پبلک سکول پر حملے پر اس ردعمل کا اظہار نہیں کیا، مسلمان میثاق مدینہ انسانی تاریخ کا پہلا آئین تھااور ہم اسکے وارث ہیں… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس ،پیپلزپارٹی کے رہنماء مغربی دنیاپربرس پڑے