جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

متنازعہ ویڈیو،بالاخر رانا مشہود نے تسلیم کرلیا،وجہ بھی بیان کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد( نیوزڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ نہوں نے قومی خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا اور جس ویڈیو کی بنیاد پر ان پر الزامات لگائے جارہے ہیں وہ ذاتی لین دین سے متعلق ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرتعلیم پنجاب نے کہاکہ جس وڈیو کی بنیاد پر ان پر الزامات لگائے جاتے ہیں وہ جھوٹی ہے، انہوں نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا۔ دیکھا جائے تو یہ ویڈیو ایک نجی لین دین کی ویڈیو ہے اگر اس ویڈیو میں سچائی ہوتی تو وہ آج وزارت میں نہ ہوتے۔رانا مشہود کے مطابق نیب ایک قانونی اورآئینی ادارہ ہے، اس کا پہلا کام انکوائری کرنا اوراس کے بعد الزام لگانا ہے ۔ ان کی ویڈیو کا معاملہ نیب کے دائرہ اختیارمیں نہیں ا?تا، ان کے معاملے میں نیب پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے ، انہوں نے اس سلسلے میں نیب کے ڈی جی کو براہ راست خط بھی لکھا ہے کہ ان پر الزامات ذرائع سے نہ جوڑے جائیں۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…