افغان طالبان اور داعش کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغان طالبان اور داعش کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے۔ اپنی اہمیت کم ہوتی دیکھ کر افغان طالبان نے ایک ایسا خصوصی جنگجو دستہ تشکیل دے دیا ہے جو صرف داعش کے خلاف کارروائیاں کرے گا۔اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے رواں سال اکتوبر میں ایک ہزار جنگجوو¿ں پر مشتمل ایک دستہ تشکیل دیا… Continue 23reading افغان طالبان اور داعش کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے