اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

گدھے کے گوشت کے بعد نیا معاملہ، کیمیکلز سے تیار شدہ غیر معیاری دودھ کی شہروں میں سپلائی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

گدھے کے گوشت کے بعد نیا معاملہ، کیمیکلز سے تیار شدہ غیر معیاری دودھ کی شہروں میں سپلائی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف اضلاع میں کیمیکلز سے تیار ہونیوالے غیر معیاری دودھ کی شہروں میں سپلائی جاری ، شہری پریشان ، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والوں خلاف سخت کارروائی کا حکم، فیصل آباد محکمہ صحت کی ٹیم کا چھاپہ،… Continue 23reading گدھے کے گوشت کے بعد نیا معاملہ، کیمیکلز سے تیار شدہ غیر معیاری دودھ کی شہروں میں سپلائی

میٹرومنصوبے کے بعد ایک اور بڑے منصوبے کا اعلان

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

میٹرومنصوبے کے بعد ایک اور بڑے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 4ارب 50کروڑ روپے کی لاگت سے 90ایکڑ اراضی پر محیط جدید سہولیات سے آراستہ جیل تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،جیل میں 2ہزار قیدیوں کی گنجائش ہوگی ،مرد خواتین اور بچوں کےلئے الگ الگ بیرک بنائے جائیں گے ،جیل میں ہسپتال ،سکولز، کھیل کے میدان ، فیکٹری… Continue 23reading میٹرومنصوبے کے بعد ایک اور بڑے منصوبے کا اعلان

طلباءکے لئے بڑی خوشخبری، لیپ ٹاپ کے خواہشمند اس خبر کو ضرور پڑھ لیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

طلباءکے لئے بڑی خوشخبری، لیپ ٹاپ کے خواہشمند اس خبر کو ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جاری کردہ لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے مرحلے کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں 10جنوری 2016ءتک توسیع کر دی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اعلان کے مطابق سرکاری ٹیکنالوجی کالجز ، پولی ٹیکنیک اداورں اور وفاقی نظامت تعلیمات کے کالجز کے طالب… Continue 23reading طلباءکے لئے بڑی خوشخبری، لیپ ٹاپ کے خواہشمند اس خبر کو ضرور پڑھ لیں

پڑھے لکھے پنجاب نے شہبازشریف کے دعوﺅں کی قلعی کھول دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پڑھے لکھے پنجاب نے شہبازشریف کے دعوﺅں کی قلعی کھول دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ ) پڑھے لکھے پنجاب میں پرائمری سکولزکے دوسری جماعت کے 41 فیصد بچے انگریزی کا ایک جملہ تک نہیں پڑھ سکتے جبکہ پرائمری میں بچوں اور بچیوں کے سکول چھوڑنے کی شرح 26 فیصد ، خیبر پختونخوا میں 29، سندھ میں 45، بلوچستان میں 50 اور اسلام آباد میں 1 فیصد… Continue 23reading پڑھے لکھے پنجاب نے شہبازشریف کے دعوﺅں کی قلعی کھول دی

او جی ڈی سی ایل کا نیا کارنامہ ،لوگوں کو پلاٹوں کا جھانسہ دے کر57 کروڑ روپے لوٹ لئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

او جی ڈی سی ایل کا نیا کارنامہ ،لوگوں کو پلاٹوں کا جھانسہ دے کر57 کروڑ روپے لوٹ لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پٹرولیم نے او جی ڈی سی ایل میں57 کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث اعلی افسر جنرل منیجر سٹورکیخلاف کرپشن انکوائری شروع کردی ہے اور اس مقصد کیلئے او جی ڈی سی ایل کے تین اعلیٰ افسران کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے،او جی ڈی سی ایل ہاو¿سنگ سوسائٹی میں سادہ لوح… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کا نیا کارنامہ ،لوگوں کو پلاٹوں کا جھانسہ دے کر57 کروڑ روپے لوٹ لئے

پولیس کا اپنے ہی گھر پر چھاپہ ،کیا ملا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پولیس کا اپنے ہی گھر پر چھاپہ ،کیا ملا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

سانگھڑ(نیوز ڈیسک)کھپرو پولیس کا نجی جیل پر چھا پہ، 65ہاری بازیاب، پولیس نے عدالت میں پیش کر نے کے لئے 15ہزار روپے رشوت وصول کی، تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سانگھڑ میر صفدر حسین تالپور کے حکم پر کھپرو پولیس کا زمیندار صحبت مری کی نجی جیل پر چھاپہ مار کرپولیس نے… Continue 23reading پولیس کا اپنے ہی گھر پر چھاپہ ،کیا ملا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

موٹروے پر تیز رفتار گاڑیاں چلانے والوں کی موجیں ختم ، اہم اعلان ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

موٹروے پر تیز رفتار گاڑیاں چلانے والوں کی موجیں ختم ، اہم اعلان ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رات کے اوقات میں موٹروے پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والوں کی موجیں ختم ہو گئیں ،موٹروے پولیس نے نائیٹ ویڑن کیمر ے نصب کرنے کا کام شروع کر دیا۔کیمروں کی مدد سے رات کے اندھیرے میں بھی اور سپیڈ رکھنے والی گاڑیوں کو مانیٹر کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading موٹروے پر تیز رفتار گاڑیاں چلانے والوں کی موجیں ختم ، اہم اعلان ہوگیا

پاکستان ریلویز نے اپنی ریلوں کے بارے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پاکستان ریلویز نے اپنی ریلوں کے بارے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان ریلویز نے رواں مالی سال میں 3ٹرینیں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، مرحلہ واراپ گریڈ کی جانے والی ٹرینوں میں بزنس ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور پاکستان ایکسپریس شامل ہیں۔گزشتہ رز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت ریلوے ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں… Continue 23reading پاکستان ریلویز نے اپنی ریلوں کے بارے اہم فیصلہ کر لیا

ایک ہی ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ایک ہی ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید میلاد النبی اور بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر سرکاری تعطیلات کے اعلان کے باعث ملک بھر میں سرکاری ملازمین رواں ہفتے لگاتار 4 چھٹیاں منائیں گے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر جمعرات کو عام تعطیل… Continue 23reading ایک ہی ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان