لاہور(این این آئی)حکومت کی تمام کوششیں ناکام،تاثیر خاندان کا حیرت انگیزردعمل،کہتے ہیں شہباز تاثیر کو ذہنی آرام کی اشد ضرورت ہے،تاثیر خاندان فوری طور پر کسی طرح کی تحقیقات میں شامل ہونے کےلئے رضا مند نظر نہیںآتا ‘شہباز تاثیر اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں ،میڈیا میں آکر بات کرنا ضروری ہوا تو خود دعوت دیں گے ‘ بھائی شہر یار تاثیرنے صاف جواب دیدیا،تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق شہباز تاثیر کا خاندان فوری طور پر کسی بھی طرح کی تحقیقات میں شامل ہونے کے لئے رضا مند نظر نہیں آتا اور ان کی طرف سے یہ موقف سامنے آیا ہے کہ شہباز تاثیر کو اتنا عرصہ گھر سے دور رہنے کے باعث ذہنی آرام کی اشد ضرورت ہے ۔ میڈیا کے سامنے آنے کے حوالے سے ان کے بھائی شہر یار تاثییر کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر ابھی اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں اگر ضروری ہوا کہ وہ میڈیا میں آکر بات کریں تو اس بارے میڈیا کو از خود دعوت دیدی جائے گی ۔
حکومت کی تمام کوششیں ناکام،تاثیر خاندان کا حیرت انگیزردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































