پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا
لاہور(نیوزڈیسک)2015دنیا کی تاریخ کے گرم ترین سالوں میں سے ایک رہا ، یہی وجہ تھی کہ دسمبر میں بھی گرمی محسوس کی جاتی رہی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 15جنوری کے بعد درجہ حرارت بڑھنے لگے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی بھی… Continue 23reading پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا