ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر آمدہ انتخابات میں حصہ لے گی‘بلاول بھٹو زرداری

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر آمدہ انتخابات میں حصہ لے گی‘بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد( نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی مظفرآباد خواتین ونگ کی صدر ماریہ اقبال ترانہ سے ملاقات ،دورہ مظفرآباد کی دعوت ، چیئر مین پی پی نے جلد مظفرآباد آنے کی یقین دھانی کرا دی ۔ ملاقات کے دوران پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر آمدہ انتخابات میں حصہ لے گی‘بلاول بھٹو زرداری

ریڈیو پاکستان میں کروڑوں کی کرپشن کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ریڈیو پاکستان میں کروڑوں کی کرپشن کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریڈیو پاکستان میں سیکورٹی گارڈز بھرتی کا ٹینڈر من پسند کمپنی کو دینے کے عوض کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل منظرعام پر آگیا ،پیپرا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خسارے میں ڈوبے قومی ادارے ریڈیو پاکستان نے سیکورٹی کاٹھیکہ ٹینڈر جیتنے والی کمپنی کے بجائے کمیشن کے عوض مہنگی… Continue 23reading ریڈیو پاکستان میں کروڑوں کی کرپشن کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

پشاور، فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ،چار افراد جھلس کر زخمی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پشاور، فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ،چار افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پشاور کے ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دیگر چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پشاور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے ترجمان نے بتایا کہ آگ دلہ زاک روڈ پر واقع اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ میں لگی جس کی لپیٹ میں آ کر ایک خاتون جاں… Continue 23reading پشاور، فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ،چار افراد جھلس کر زخمی

آمروں کی وجہ سے پاکستان مسائل کا شکار ہے،پرویز رشید

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

آمروں کی وجہ سے پاکستان مسائل کا شکار ہے،پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آمروں کی وجہ سے پاکستان مسائل کا شکار ہے ، قائد کے پاکستان کو بار بار چھیننے کی کوشش کی گئی ، کسی کو بچے او بچیوں کو سکول جانے سے روکنے کی اجازت نہیں دینگے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading آمروں کی وجہ سے پاکستان مسائل کا شکار ہے،پرویز رشید

الطاف حسین نے بہت بڑا مطالبہ کر دیا، جانئے کیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

الطاف حسین نے بہت بڑا مطالبہ کر دیا، جانئے کیا

لندن(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لندن سے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے نئے آئین کا مطالبہ کر دیا ہے اور اس کے بارہ نکات بھی پیش کئے ہیں۔ انہوں نے اسے بہتر پاکستان کے لئے الطاف کے بارہ نکاتی وڑن کا نام دیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب… Continue 23reading الطاف حسین نے بہت بڑا مطالبہ کر دیا، جانئے کیا

سکھر میں افسوسناک واقعہ دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

سکھر میں افسوسناک واقعہ دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر کے قریب کار اور کوچ میں تصادم ہوا،حادثے میں دولہا ، دلہن اور 3خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سٹی بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ جب راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی کار سے ٹکراگئی۔حادثے کے نتیجے میں… Continue 23reading سکھر میں افسوسناک واقعہ دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

آج سال کا اہم ترین دن

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

آج سال کا اہم ترین دن

ؒلاہور(نیوزڈیسک )آج21دسمبربروزپیر رواں سال کی طوےل ترےن رات ہوگی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا ۔رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ 12 گھنٹے 40 منٹ اور دن کا دورانیہ گیارہ گھنٹے 20 منٹ پر محیط ہوگاجس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا ۔ 22،21مارچ کو دن… Continue 23reading آج سال کا اہم ترین دن

پیپلز پارٹی کومیثاق جمہوریت یاد آگیا،اہم شرط پر عملدرآمد کا مطالبہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کومیثاق جمہوریت یاد آگیا،اہم شرط پر عملدرآمد کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت میں شامل شق کے مطابق تمام پارلیمانی جماعتوںپر مشتمل کمیشن کی سفارشات سے احتساب کا ادارہ قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے تسلیم کیا ہے کہ لندن میں طے پانے والے میثاق جمہوریت میں شفاف احتساب کےلئے ادارے کے قیام کےلئے رکھی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کومیثاق جمہوریت یاد آگیا،اہم شرط پر عملدرآمد کا مطالبہ

رائےونڈ توسیعی منصوبہ ،شہریوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

رائےونڈ توسیعی منصوبہ ،شہریوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)اڈا پلاٹ کے رہائشیوں نے رائےونڈ توسیعی منصوبے میں آنے والی اراضی کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق قیمت نہ ملنے کیخلاف جاتی امراء کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین کے وفد کو مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے آج پیر کے روز 90شاہراہ قائدا عظم پر طلب کر لیا گیا ۔ جاتی… Continue 23reading رائےونڈ توسیعی منصوبہ ،شہریوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا