پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ،فاروق ستار

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کاکہنا ہے کہ الزامات آنی جانی چیز ہے ،ہم عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اپنی وکٹ پر لوگوں کو میچ کھلائیں گے۔جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن سے متعلق سیمینار میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے کل سے صفائی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے ذریعے لوگوں کے ذہنوں کے ساتھ ساتھ شہر کا کچرا صاف کریں گے۔عالمگیرکی مہم ایک احسن اقدام ہے جسے ویلکم کہتے ہیں وہ چاہیں تو ہماری صفائی مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ الزامات آنی جانی چیز ہے عوام کی عدالت فیصلہ کرے گی۔

مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم سے ناراض کیوں ہیں؟



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…