ریحام خان کے پروگرام ”تبدیلی “ میں دواہم جماعت کے رہنماﺅں کی عدم شرکت
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحام خان نے اپنے پروگرام ”تبدیلی “ کے لئے مہمانوں کی تلاش کے لئے نئے فیصلے کرلئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ریحام خان کے ٹاک شو میں ابھی تک ایک سیاسی جماعت پیپلزپارٹی کے رہنماءہی شریک ہوئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں سے رابطہ کے لئے پروگرام کے کوآرڈینیٹرز رابطہ کرتے ہیں… Continue 23reading ریحام خان کے پروگرام ”تبدیلی “ میں دواہم جماعت کے رہنماﺅں کی عدم شرکت