این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی
لاہور(نیوزڈیسک)این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی،ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کہتے ہیںعوامی شکایا ت سننے کے لئے دو روز مرکزی دفتر میں بیٹھوں گا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پی پی147سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محمد شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ سیاسی وابستگی سے با لا تر… Continue 23reading این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی