پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی
کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) ایف سی نے خفیہ اطلاع پر پنجپائی میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی نے خفیہ اطلاع پر پاک افغان سرحدی علاقے اسپوچائنا پنجپائی کے علاقے سے 45عددتیار شدہ بم اور 10000کلو گرام بارودی مواد قبضے لے لیا… Continue 23reading پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی