جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عزیر بلوچ۔۔۔۔زرداری نے وہ بات کر دی جس کی توقع تھی

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں عزیر بلوچ کی گرفتاری اور اس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے سوال کے جواب پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ’’WHO IS SHE‘‘ اس سے پہلے بھی بڑے بڑے الزامات لگائے گئے لیکن کوئی بھی الزام ثابت نہ ہو سکا۔ کبھی مجھ پر مرتضیٰ بھٹو کے قتل تک کا الزام لگا دیا گیا، یہاں تک الزام لگا کہ ٹانگوں پر بم باندھ کر بینک لوٹنے کی کوشش کی لیکن ان تمام مقدمات کو میں نے جیتا۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 27سالوں سے صرف آصف زرداری کا احتساب ہوا ہے۔سب کا احتساب ہونا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…