بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثارسے تعلقات کیوں خراب ہیں؟زرداری نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسیک)چوہدری نثار علی خان سے خراب تعلقات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ خراب تعلقات کی تین بڑی وجوہات ہوتی ہیں۔ زن، زر اور زمین۔ان تینوں میں سے ہمارے درمیان کوئی وجہ نزاع نہیں ہے۔ نہ کوئی میرا پراجیکٹ ان کے پاس پھنسا ہوا ہے اور نہ ان کے علاقے میں میری کوئی زمین ہے۔ مجھے اختلاف کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی بس ان کی اپنی ایک سوچ ہے، اپنی طبیعت ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…