چوہدری سرور پرپابندیاں عائد،جواب طلب
لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کو چیئرمین سیکرٹریٹ کو اپنی انتخابی سر گرمیوں کیلئے استعمال کرنے سے روکتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا ۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز حسین منہاس کی طرف سے نوٹس لاہور سے پارٹی کے کارکن عمیر احمد کی درخواست پر… Continue 23reading چوہدری سرور پرپابندیاں عائد،جواب طلب