بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

اب وکٹ نہیں بال سٹیڈیم سے باہر گرےگی‘ عمران خان سیاست چھوڑ کر۔۔! ترجمان پنجاب حکومت نے بڑی بات کہہ دی

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان سیدزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ اب وکٹ نہیںبلکہ بال سٹیڈیم سے باہر گرے گی،نوبال پر کتنی ہی زوردار اپیل کی جائے وکٹ نہیں ملا کرتی ۔ سید زعیم حسین قادری نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سیاست چھوڑ کر ” میرج کنسلنسٹی“ کا کام شروع کردیں ۔نام نہاد دھاندلی کے الزامات عمران خان کا مسئلہ ہےں قوم کو ان جھوٹے الزامات سے کوئی غرض نہیں ۔عوام عمران خان کی طرف سے دھاندلی کے الزامات کی حقیقت خوب جانتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بادشاہت کا خواب بے چین رکھتا ہے ۔اقتدار سے محرومی سے بے چین ہو کر وہ دوبارہ دھاندلی دھاندلی پکارنا شروع کردیتے ہیں ۔زعیم قادری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا دھرنا ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے ۔قوم دھاندلی کے جھوٹے الزامات کی حقیقت اور دھرنے کے گھناﺅنے اسباب جان چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کے ووٹ صرف عمران خان کو ہی نظر آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…