پشاور(نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہید بینظیر یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے جہاں طالبات نے انہیں گھیرے میں لے لیااور سیلفیاں بنائی ۔ بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سربراہ نے ویمن ڈے کے موقع پر شہید بینظیر یونیورسٹی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ہے یونیورسیٹی انتظامیہ کی جانب سے عمران خان کو مختلف شعبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے ، جبکہ دورہ کے موقع پر یونیورسٹی کی طالبات نے عمران خان کو گھیر ے میں لیا اور انکے ساتھ سیلفیاں بنائی ، عمران خان بھی طلبات کے ساتھ گھل مل گئے اور ان سے انکے نام اور مستقبل کی منصوبہ بندی سے متعلق سوال کیے۔
شہید بینظیر یونیورسٹی میں طلبہ کی عمران خان کے ساتھ سیلفیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
قم میں آدھا دن
-
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کر لیا
-
سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹاگھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
-
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونےاور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سولر پینل سےمتعلق اہم حکومتی فیصلہ
-
پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو لانچ
-
ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
والدین بچوں کو موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بٹھانے سے گریز کریں،ماہرین
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم اور سعودی ریال کی قیمتوں میں اضافہ
-
نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان















































