ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ریحام کے سیاسی جماعتوں سے متعلق بیان نے ہر پارٹی میں کھلبلی مچادی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ریحام کے سیاسی جماعتوں سے متعلق بیان نے ہر پارٹی میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کیلئے انتہا پسند رویے کو فروغ دیتی ہیں، انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے اس رجحان کو روکنے کی ضرورت ہے۔روزنامہ دنیا کے مطابق ایک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ریحام کے سیاسی جماعتوں سے متعلق بیان نے ہر پارٹی میں کھلبلی مچادی

ناصرجنجوعہ نے پاکستان اور بھارت کو اہم مشورہ دے دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ناصرجنجوعہ نے پاکستان اور بھارت کو اہم مشورہ دے دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب اجیت دیول سے ملاقات کو دوطرفہ تعلقات کے لیے اچھی شروعات قرار دیا ہے۔پڑوسی ملک کے اخبار ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئے ایک ٹیلیفونک انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ناصرجنجوعہ نے پاکستان اور بھارت کو اہم مشورہ دے دیا

نوازشریف کی اے پی ایس میں تقریر کس نے لکھی تھی پتہ چل گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف کی اے پی ایس میں تقریر کس نے لکھی تھی پتہ چل گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی پہلی برسی کے موقع پر کی جانے والی تقریر ان کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے لکھی، عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے اس تقریر میں استعمال ہونے والے مناسب الفاظ کے چناﺅ کو سراہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نوازشریف کی اے پی ایس میں تقریر کس نے لکھی تھی پتہ چل گیا

جان کو خطرہ ،فہمیدہ مرزا کے صبر کا پیمانہ لبریز،پیپلزپارٹی میں دراڑ پڑ گئی،وہ کچھ کہہ دیا جو پہلے کبھی نہ کہا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

جان کو خطرہ ،فہمیدہ مرزا کے صبر کا پیمانہ لبریز،پیپلزپارٹی میں دراڑ پڑ گئی،وہ کچھ کہہ دیا جو پہلے کبھی نہ کہا

بدین (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی سابق اسپیکر ایم این اے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر ذو الفقار مرزا کی جان کو خطرہ ہے صو بائی وزیر دا خلہ اور آئی جی سند ھ کو اس سلسلے میں خصوصی ٹاسک ملا ہوا ہے وہ تلہار میں انتخابی مہم کے آخری مرحلے… Continue 23reading جان کو خطرہ ،فہمیدہ مرزا کے صبر کا پیمانہ لبریز،پیپلزپارٹی میں دراڑ پڑ گئی،وہ کچھ کہہ دیا جو پہلے کبھی نہ کہا

صبح صبح فیصل آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

صبح صبح فیصل آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے 3بیٹیوں کو زہر د ے کر خود بھی خودکشی کی کوشش کی۔ دو بیٹیاں دوران علاج دم توڑ گئیں،ماں موت کی کشمکش میں ہے ،تیسری بیٹی کی حالت بہتر ہے۔ڈھڈی والا کی رہائشی خاتون عائشہ بی بی نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر اپنی… Continue 23reading صبح صبح فیصل آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

رینجرز کے اختیارات کا معاملہ،سندھ کے اہم وزیر نے ایک اور”خواب“ دیکھ لیا،بڑی پیش گوئی کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات کا معاملہ،سندھ کے اہم وزیر نے ایک اور”خواب“ دیکھ لیا،بڑی پیش گوئی کردی

کراچی (نیوزڈیسک )رینجرز کے اختیارات کا معاملہ،سندھ کے اہم وزیر نے ایک اور”خواب“ دیکھ لیا،بڑی پیش گوئی کردی، سندھ کے وزیر برائے معدنیات و معدنی ترقی منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ میں نے رات کو ایک خواب دیکھا ہے کہ 2016 ملک کے لےے ایک منفرد سال ثابت ہو گا اور یہ سال… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات کا معاملہ،سندھ کے اہم وزیر نے ایک اور”خواب“ دیکھ لیا،بڑی پیش گوئی کردی

دہشت گردوں بچ نکلنے کے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ،اہم قدم اٹھالیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

دہشت گردوں بچ نکلنے کے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ،اہم قدم اٹھالیاگیا

لاہور( نیوزڈیسک )محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشتگردوں کےلئے قوانین سخت بنانے کے لئے تحفظ پاکستان ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ءمیں ترامیم کرنے کی سفارش کر دی،مرتب کئے گئے ڈرافٹ میں 21 اہم نکات شامل کئے گئے ہیں۔ڈارفٹ کے مطابق سفارش کی گئی ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف گواہوں کی شناخت خفیہ رکھنے اور… Continue 23reading دہشت گردوں بچ نکلنے کے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ،اہم قدم اٹھالیاگیا

ملالہ یوسفزئی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو بھر پور جواب دے دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ملالہ یوسفزئی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو بھر پور جواب دے دیا

لندن(نیوز ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی ٹکٹ کے مضبوط امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمان کے خلاف متعصبانہ بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئیاس کے بیان کی مذمت کی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی 18 سالہ ملالہ… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو بھر پور جواب دے دیا

”درندگی کے سوداگروں کو نہ معاف کرنا“،قومی اسمبلی کے اجلاس میں خاتون رکن کی نظم پرآنسو چھلک پڑے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

”درندگی کے سوداگروں کو نہ معاف کرنا“،قومی اسمبلی کے اجلاس میں خاتون رکن کی نظم پرآنسو چھلک پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو اس وقت آنسو چھلک پڑے جب بلوچستان سے خاتون رکن کرن حیدر نے اپنا لکھا کلام پڑھ کر شہداءاے پی ایس پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنی تقریر کے اختتام پر اپنی لکھی ہوئی آزاد نظم پڑھی کہ میرے وطن کے عظیم بچے‘ شہید… Continue 23reading ”درندگی کے سوداگروں کو نہ معاف کرنا“،قومی اسمبلی کے اجلاس میں خاتون رکن کی نظم پرآنسو چھلک پڑے