سپریم کورٹ کے سابق جج کے بھائی کو سزائے موت سنادی گئی
لاہور(نیوزڈیسک)جسٹس جاوید اقبال کے والدین ملک عبدالحمید اور زرینہ بی بی کو سنہ 2011 میں لاہور کینٹ کے علاقے کیولری میں ان کے گھر پر قتل کردیا گیا تھا،لاہور کی ایک عدالت نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کے الزام میں ان کے سوتیلے بھائی اور اس کے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سابق جج کے بھائی کو سزائے موت سنادی گئی