ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا رحمن ملک الطاف حسین سے خفیہ طور پر ملتے رہے؟اہم انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے کچھ ناراض ارکان کی جانب سے اس بیان کی نفی کی ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمن ملک خفیہ طور پر ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین سے لندن میں ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ جب بھی ضروری ہوا سینیٹر رحمن ملک نے پارٹی قیادت کی منظوری اور ان کے علم میں لا کر یہ ملاقاتیں کیں۔ اس بیان میں کوئی صداقت نہیں کہ رحمن ملک ایم کیو ایم کے قائد سے خفیہ طور پر یا پارٹی قیادت کی منظوری یا علم کے بغیر یہ ملاقاتیں کر تے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…