وفاقی حکومت نے بھارت سے بڑی خواہش ظاہرکردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے، دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات… Continue 23reading وفاقی حکومت نے بھارت سے بڑی خواہش ظاہرکردی