جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

قرآن پاک کی وہ آیت جس نے مصطفی کمال کو الطاف حسین سے بے خوف کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ پہلے انہیں سیکیورٹی معاملات درپیش تھے لیکن کسی نے انہیں ہدیے میں قرآن شریف کی ایک آیت دی جس کے بعد تمام مسائل حل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں بھی سیکیورٹی اور رزق کے مسائل تھے لیکن کسی نے انہیں ہدیے میں قرار شریف کی یہ آیت ہدیے میں دی اور اس کے بعد تمام مسائل حل ہو گئےاور موت کا خوف بھی نہیں رہا کیونکہ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔مصطفیٰ کمال نے پروگرام کے دوران آیت کاکا ترجمہ بھی پڑھ کر سنایا جوکہ یہ ہے : ”یہ باتیں ہیں جن کی تم لوگوں کو نصیحت کی جاتی ہے ہر اس شخص کو جو اللہ اور آخرت کے دن پرایمان رکھتاہو جوکوئی اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کرے گا اللہ اس کیلئے مشکلات سے نکلنے کاکوئی راستہ پیدا کر دے گا اور اسے ایسے راستے سے رزق دے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ جاتاہو ،جو اللہ پر بھروسہ کرے اس کیلئے وہ کافی ہے ،اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتاہے ،اللہ نے ہر چیز کیلئے تقدیر مقرر کر رکھی ہے۔“



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…