سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں 17دسمبر کو ہونے والے ضمنی بلدےاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گےا ہے۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت کو فوج کی 24 کمپنیوں کو تعینات کرنے کے لیے… Continue 23reading سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ