لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصرجنجوعہ کی تعیناتی ،حکومت نے وضاحت کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرپارلیمانی امورشیخ آفتاب نے کہاکہ قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصرجنجوعہ کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل(1)93کے تحت کی گئی،وزیراعظم کے اختیارات کواستعمال کرتے ہوئے یہ تعیناتی کی گئی،ناصرجنجوعہ تمام اداروں کو ساتھ لیکرچلیںگے،ان کی موجودگی میں اداروں کے درمیان بہتر کوآرڈینیشن ہوگی ۔منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹرفرحت اللہ بابر نے توجہ… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصرجنجوعہ کی تعیناتی ،حکومت نے وضاحت کردی