ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

رینجرزکے اختیارات میں توسیع کامعاملہ ،وفاقی حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

رینجرزکے اختیارات میں توسیع کامعاملہ ،وفاقی حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر کراچی میں رینجرز کو اختیاات کو توسیع کے معاملے میں مزید تاخیر کی گئی تو حالات خراب ہو جائیں گے، کراچی میں رینجرزکو واپس بلایا گیا تو ایک دن امن قائم نہیں رہ سکے گا،… Continue 23reading رینجرزکے اختیارات میں توسیع کامعاملہ ،وفاقی حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

دوبڑی سیاسی جماعتوں میں کشیدگی ؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

دوبڑی سیاسی جماعتوں میں کشیدگی ؟

کراچی((نیوزڈیسک)ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبر نے کہا ہے کہ لیاری میں امن قائم کرنے میں پولیس کا اہم کردار ہے جب کہ ہم کراچی کی رونقیں بحال کرنے کی بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔پیر کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز اسٹیڈیم گراؤنڈ میں آل پاکستان عامرخان باکسنگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading دوبڑی سیاسی جماعتوں میں کشیدگی ؟

شہداآرمی پبلک سکول ،جوکام پورے ملک میں نہ سکا،وہ اسلام آبادمیں ہوگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

شہداآرمی پبلک سکول ،جوکام پورے ملک میں نہ سکا،وہ اسلام آبادمیں ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سانحہ پشاور کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا شہید بچوں نے روشنی کے بیج بوئے اپنے بچوں کی… Continue 23reading شہداآرمی پبلک سکول ،جوکام پورے ملک میں نہ سکا،وہ اسلام آبادمیں ہوگیا

آرمی چیف کوایک اوراعزازمل گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

آرمی چیف کوایک اوراعزازمل گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے گئے۔ رجمنٹ کے سینئرر یٹائرڈ افسروں نے یہ بیج لگائے ۔ جنرل راحیل شریف نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی اسی بٹالین میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ میجر شبیر شریف شہید نشان… Continue 23reading آرمی چیف کوایک اوراعزازمل گیا

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کی،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر عمر نواز اور ایڈمنسٹریٹو سائنس کے پروفیسر عامر سعید کو… Continue 23reading کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کوتمام آپشنزاستعما ل کرنے کاالٹی میٹم دے دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کوتمام آپشنزاستعما ل کرنے کاالٹی میٹم دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے جب بھی ایک دوسرے کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالا فائدہ کسی اور نے اٹھایا.ماضی کی سیاست کو دہرانا نہیں چاہتے .چوہدری نثار کے سندھ… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کوتمام آپشنزاستعما ل کرنے کاالٹی میٹم دے دیا

کراچی کے عوام کے لئے خوشخبری ۔وفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

کراچی کے عوام کے لئے خوشخبری ۔وفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت سندھ میں رینجرز اختیارات میں توسیع پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کے حوالے سے وفاقی حکومت اور سندھ حکومت میں تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ سندھ حکومت نے سندھ میں رینجرز اختیارات… Continue 23reading کراچی کے عوام کے لئے خوشخبری ۔وفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کردیا

پاکستان سپرلیگ عمراکمل نے نیاتنازع کھڑاکردیا،قومی کرکٹرزپریشان

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ عمراکمل نے نیاتنازع کھڑاکردیا،قومی کرکٹرزپریشان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا معاملہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ ہو گیا ۔پی سی بی نے پی ایس ایل کے لیے 308کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں 137قومی کرکٹرز بھی شامل ہیں جنہیں پانچ مختلف کیٹگریز میں رکھا گیا ہے ،کئی قومی کرکٹرز نے ملنے والی کیٹگریز… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ عمراکمل نے نیاتنازع کھڑاکردیا،قومی کرکٹرزپریشان

کشمیرکا تنازع ،بھارتی ہائی کمشنرنے اند رکی بات کردی ،پاکستانی عوام میں غصے کی لہر

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

کشمیرکا تنازع ،بھارتی ہائی کمشنرنے اند رکی بات کردی ،پاکستانی عوام میں غصے کی لہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی وزیراعظم نریندرامودی سے ملاقات اوربعد میں بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی پاکستان کے دورہ کے موقع پرجاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے بعد پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرٹی سی اے راگھوان نے پیرکے روزمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان ہونے والے آئندہ مذاکرات میں بھارت کے زیرانتظام کشمیرپرنہیں… Continue 23reading کشمیرکا تنازع ،بھارتی ہائی کمشنرنے اند رکی بات کردی ،پاکستانی عوام میں غصے کی لہر