پشاور(نیوزڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں اور دیگر افراد لے والدین حکومت کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی،دائررٹ میںچیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا ¾ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ¾ انسپکٹرجنرل آف پولیس ¾ ڈائریکٹر نیشنل کاﺅنٹرٹیررازم اتھارٹی اوروفاقی سیکرٹری داخلہ کو فریق بنا یا گیا ہے رٹ میںعدالت عالیہ سے رٹ پٹیشن منظورکرکے سانحہ اے پی ایس سے متعلق پیشرفت کو منظرعام پرلانے کے احکامات جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔آرمی پبلک سکول اینڈ کالج پشاور کا سانحہ رونما ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ہونے والی پیش رفت سے شہداءکے والدین اور عوام کو آگاہ کرنے کے حوالہ سے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی گئی ہے شہیدطالبعلم اسفندکے والد عجون خان ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر رٹ میں پیشرفت کے علاوہ آئینی سوالات بھی اٹھائے گئے ہیں رٹ میںموقف اختیارکیاگیا ہے کہ سانحہ سے پہلے سیکورٹی اداروں کو پیشگی اطلاعات تھے تاہم والدین کو اس خطرہ سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا گیا جو کہ آئین کے آرٹیکل19اے کی خلاف ورزی ہے یہ وجوہات جاننے کے علاوہ دیگر سوالات میں عدالت کے ذریعے یہ جاننے کی استدعا کی گئی ہے کہ سانحہ اے پی ایس کی پیشگی اطلاع ملنے پر کیااقدامات ا ٹھائے گئے جبکہ سکول پرحملے کے بعد ذمہ داروں کاتعین کیاگیایانہیں اورذمہ دارحکام کے خلاف کیاکارروائی عمل میں لائی گئی
سانحہ آرمی پبلک سکول ،حکومت کیخلاف اہم قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان



















































