پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کراچی‘ عدالت نے گزری پولیس مقابلے کے گرفتار زخمی ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ عدالت نے گزری پولیس مقابلے کے گرفتار زخمی ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے گزری پولیس مقابلے میں زخمی گرفتار ملزم غلام آزاد کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے (آج) پیر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سواروں کی لوٹ مار… Continue 23reading کراچی‘ عدالت نے گزری پولیس مقابلے کے گرفتار زخمی ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور شیخوپورہ موٹر وے بھی ڈاکوﺅں سے محفوظ نہ رہا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور شیخوپورہ موٹر وے بھی ڈاکوﺅں سے محفوظ نہ رہا

لاہور/شےخوپورہ(نیوزڈیسک) پنجاب میں موٹر وے بھی ڈاکووں سے محفوظ نہ رہی‘ لاہور سے راولپنڈی جانے والے موٹر وے پر ڈاکووںنے جی بھر کر لوٹ مارکرتے ہوئے ڈاکووں نے 10گاڑیوں کو لوٹ لیا۔ملکی تاریخ میں موٹر وے پر ڈکیتی کا پہلا مقدمہ تھانہ صدر شیخوپورہ میں درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق جب پولیس موقع پر… Continue 23reading لاہور شیخوپورہ موٹر وے بھی ڈاکوﺅں سے محفوظ نہ رہا

بھارت سے بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے، سرتاج عزیز

datetime 3  جنوری‬‮  2016

بھارت سے بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے، سرتاج عزیز

لاہور(نیوزڈیسک)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے‘ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے عالمی دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا،اقتصادی راہداری کا سا 1000 اور تاپی منصوبہ پاکستان کے لئے اہم ہے ‘پاکستان اور چین کے درمیان 46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری کے تاریخ… Continue 23reading بھارت سے بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے، سرتاج عزیز

پی ٹی آئی ، (ن) میں شامل نہیں ہو رہی ،پارٹی کے اندر رہ کر اصلاح کیلئے کام کر رہی ہوں‘ فردوس عاشق اعوان

datetime 3  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی ، (ن) میں شامل نہیں ہو رہی ،پارٹی کے اندر رہ کر اصلاح کیلئے کام کر رہی ہوں‘ فردوس عاشق اعوان

پروفیشن کے لحاظ سے ڈاکٹرہو ں ،مردہ معاشرے کی سرجری کرنے کیلئے ہی سیاست میں آئی ہوں ‘ سابق وفاقی وزیر کی گفتگو لاہور(نیو زڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنماو سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی باتیں صرف افواہیں ہیں ،وزارت اطلاعات سے… Continue 23reading پی ٹی آئی ، (ن) میں شامل نہیں ہو رہی ،پارٹی کے اندر رہ کر اصلاح کیلئے کام کر رہی ہوں‘ فردوس عاشق اعوان

لاہور سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ،2ملزمان گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ،2ملزمان گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ائیرپورٹ سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے2 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا۔اے این ایف ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان حنیف اور جاوید غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے کولمبو جارہے تھے، شک ہونے پر جب ان کی چیکنگ کی گئی تو ملزم حنیف سے ہیروئن کے 55 جبکہ جاوید… Continue 23reading لاہور سے سری لنکا ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ،2ملزمان گرفتار

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ،سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل (منگل کو) منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کیک کاٹے جائیں گے جبکہ… Continue 23reading سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا88واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

شانگلہ گھر میں گیس سلنڈردھماکہ،میاں ، بیوی اور بیٹی جاں بحق

datetime 3  جنوری‬‮  2016

شانگلہ گھر میں گیس سلنڈردھماکہ،میاں ، بیوی اور بیٹی جاں بحق

شانگلہ(نیوزڈیسک)تحصیل الپوری کے علاقے لیلونی میں گھر میں گیس سلنڈردھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اہل خانہ ناشتہ بنانے کیلئے ایل پی جی سلنڈر استعمال کررہے تھے۔ خاتون خانہ ناشتہ بنانے میں مصروف تھی جبکہ اس کا خاوند اوربیٹی بھی… Continue 23reading شانگلہ گھر میں گیس سلنڈردھماکہ،میاں ، بیوی اور بیٹی جاں بحق

ملائیشیا میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق عمیر فاروقی کی جگہ پشاور کے لئیق خان کی لاش پہنچا دی گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ملائیشیا میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق عمیر فاروقی کی جگہ پشاور کے لئیق خان کی لاش پہنچا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)31دسمبر کو ملائیشیا میںٹریفک کے ایک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے عمیر فاروقی کا جسدخاکی عبدالحکیم پہنچا تو ورثاء میں بڑے بھائی ارشد نے لاش کی شناخت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے بھائی کی لاش نہیں ہے بعدازاں ملائیشیا ایئرپورٹ حکام سے رابطہ کیا تو انھوں نے اپنی… Continue 23reading ملائیشیا میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق عمیر فاروقی کی جگہ پشاور کے لئیق خان کی لاش پہنچا دی گئی

لاہور زیادتی کیس،خودکشی کی کوشش،متاثرہ لڑکی سے کیا کرنے کو کہاجارہاہے؟ بہن نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور زیادتی کیس،خودکشی کی کوشش،متاثرہ لڑکی سے کیا کرنے کو کہاجارہاہے؟ بہن نے سنگین الزام عائد کردیا

لاہور(این این آئی) لاہور زیادتی کیس،خودکشی کی کوشش،متاثرہ لڑکی سے کیا کرنے کو کہاجارہاہے؟ بہن نے سنگین الزام عائد کردیا،مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی والی 15سالہ لڑکی کی طرف سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے ۔یہ بات متاثرہ لڑکی کے بہنوئی زین نے میڈیا کو بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ لڑکی نے… Continue 23reading لاہور زیادتی کیس،خودکشی کی کوشش،متاثرہ لڑکی سے کیا کرنے کو کہاجارہاہے؟ بہن نے سنگین الزام عائد کردیا