اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق انیس سو ستاون اور انیس سو چونسٹھ میں بنائے گئے قواعد میں قومی پرچم کے تقدس اور احترام کو قانونی حیثیت دی گئی۔ پاکستانی پرچم کو کسی ادارے کے ٹریڈ مارک یا ڈیزائن کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ قومی پرچم کو تیئس مارچ، چودہ اگست اور پچیس دسمبر یا گزیٹڈ قومی دن پر ہی پرائیویٹ عمارتوں پر لہرایا جا سکتا ہے۔ صدر، وزیر اعظم، گورنرز، وزرا، چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہوں اور گاڑیوں پر عام دنوں میں جھنڈا لہرایا جا سکتا ہے۔ قواعد کے تحت عام دنوں میں صرف پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیوں، عدالتوں سمیت سرکاری عمارتوں پر ہی پرچم لہرایا جا سکتا ہے۔
مصطفی کمال کی سیاسی جماعت کو پہلا قانونی جھٹکا لگ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی



















































